\

شیعہ کمیونٹی

پاکستان

پنجاب میں محرم کے دوران سوشل میڈیا پر پابندی کی تجویز زیر غور: عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے جمعہ کو کہا ہے کہ اگلے ہفتے شروع ہونے والے محرم الحرام کے دوران جلوسوں کی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چھ دن کے لیے پابندی عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔