فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو حمزہ آفریدی نامی ای میل ایڈریس سے دھمکی آمیز پیغام بھیجا گیا، جو ایک ایسی ڈیوائس سے بھیجا گیا جو بھارت میں ہے۔
برطانوی کرکٹ
پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن شکست سے بچنے کے لیے انگلش بولرزکو اچھے سے کھیلنا ہو گا کیونکہ اینڈرسن کل کی طرح آج بھی خطرناک ارادوں سے میدا ن میں اتریں گے۔