پاکستان ’خدا کا بندہ‘: آکاش بشیر سینٹ ہڈ کے لیے پہلے پاکستانی امیدوار ویٹیکن نیوز کے مطابق 2015 میں لاہور چرچ دھماکوں میں جان دینے والے آکاش بشیر پہلے پاکستانی ہیں جنہیں بعداز مرگ ’سرونٹ آف گاڈ‘ کا لقب دیا گیا ہے اور اب وہ سینٹ ہڈ کے امیدواروں میں شامل ہو گئے ہیں۔