فلم پاکستانی اداکارائیں عید الفطر کا دن کیسے گزارتی ہیں؟ پاکستان میں شوبز سے وابستہ مشہور ہیروئنوں نے انڈپینڈنٹ اردو کے صارفین کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے اور اپنی عید کی مصروفیات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔