پاکستان میرپورخاص: مسلمان خاتون سے شادی کرنے والے ہندو پر مقدمہ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 493 اے کے تحت درج کیا گیا اور ہندو شہری اور مسلمان خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔