ٹیکنالوجی جاپان کی ٹرینوں میں چاقو کے حملوں سے بچانے والی چھتریاں جاپان کی ٹرینوں میں مسافروں کو چاقو کے بڑھتے ہوئے حملوں سے بچانے کے لیے بلیڈ پروف چھتریاں متعارف کروائی جائیں گی۔
ویڈیو دیر کا ’چاقو بدنام ہوگیا‘ نواب آف دیر کے دربار سے لے کر موجودہ دور تک اپر دیر کے لوہاروں کے ہنر کا جادو برقرار ہے۔