فٹ بال رونالڈو کا یوٹیوب چینل، 17 گھنٹوں میں تقریبا ڈیڑھ کروڑ سبسکرائبر رونالڈو کے ایکس پلیٹ فارم پر 112.5 ملین، فیس بک پر 170 ملین اور انسٹاگرام پر 636 ملین فالوورز ہیں۔
فٹ بال رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے، آج مداحوں کے سامنے آئیں گے 37 سالہ رونالڈو پیر کی شب دارالحکومت پہنچے اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک لگژری ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔