کرکٹ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے ڈیانا بیگ کی واپسی اٹھارہ سالہ شوال ذوالفقار کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ وہ آئندہ ماہ ہونے والے ایشین گیمز کے لیے پہلے ہی سلیکٹ ہوچکی ہیں۔
کرکٹ ٹرائینگولر ویمن چیمپیئن شپ: بلاسٹرز نے چیلنجرز کو ہرا دیا پی سی بی بلاسٹرز کے 216 رنز کے جواب میں پی سی بی چیلنجرز کی ٹیم 210 رنز بنا سکی۔