عدالت نے مین ہیٹن کی ریاستی عدالت میں جمعہ کو ہونے والی سزا کی سماعت کو روکنے کے لیے ٹرمپ کی آخری لمحے کی درخواست مسترد کر دی، جو ان کے دوسرے صدارتی دور کے حلف برداری سے دس دن قبل مقرر تھی۔
سٹورمی ڈینیلز
عدالت میں پیشی سے پہلے معیاری طریقہ کار کے تحت ٹرمپ کے فنگر پرنٹ لیے جائیں گے اور تصاویر بنائی جائیں گی۔