پاکستان دریائے سندھ کے کٹاؤ سے لیہ میں آبادیوں اور زمینوں کو خطرہ لاحق دریائی کٹاؤ سے کئی مکانات گر چکے ہیں اور کئی بستیاں خطرے میں ہیں، سینکڑوں گھروں کے مکین پریشان ہیں۔