حالیہ دنوں میں ایسے اشارے ملے ہیں کہ افغان طالبان تحریک کے اندر ’سب اچھا نہیں ہے۔‘
ملا برادر
طالبان تحریک کے بانیوں میں شمار ہونے والے ملا برادر ہمسایہ ملکوں کے ساتھ افغان طالبان کی سفارتکاری کا چہرہ بن چکے ہیں اور اب اُسی ملک کی قیادت کے شانہ بشانہ ہیں جس ملک میں ٹھیک ایک سال پہلے تک وہ ایک قیدی تھے۔