کرکٹ فالو آن کے باوجود نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ایک رن سے شکست دے دی بین سٹوکس اور ہیڈ کوچ برینڈن میک کلم کی قیادت میں انگلینڈ کو 12 میچوں میں اس بار صرف دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔