ویٹیکن کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے تازہ بیان کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس نے رات سکون سے گزاری۔
عیسائی
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھی سینٹ تھامس کیسے اور کب ہندوستان آئے اور ٹیکسلا سے ان کا کیا تعلق ہے، اس حوالے سے مختلف روایات بیان کی جاتی ہیں لیکن انیس بیس کے فرق کے ساتھ وہ تقریباً ایک ہی جیسی ہیں۔