فٹ بال پینالٹی ضائع کرنے پر تعصب کا نشانہ بننے والے انگلش فٹبالر سے یکجہتی ایک دیوار پر رشفورڈ کی تصویر بنائی گئی ہے جسے یورو 2020 کے فائنل میں 23 سالہ فٹ بالر کی جانب سے پینالٹی مِس کرنے کے بعد مسخ کر دیا گیا تھا۔