کرکٹ بھارت میں بدترین کارکردگی: جنوبی افریقہ کے مخدوش مستقبل کی گھنٹی؟ جنوبی افریقہ کی ٹیم کی کارکردگی اتنی بری تھی کہ انڈین تماشائی جو کرکٹ کا کوئی میچ ہو تو سٹیڈیم کو بھرے بغیر نہیں چھوڑتے، اس سیریز میں قطعی لاتعلق نظر آئے۔