کارروائی

عثمان مرزا کیس: ’اس سوال کا جواب نہیں دینا چاہتی‘ متاثرہ لڑکی

جرح کے درمیان ایک موقعے پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی کا کہنا تھا ’دنیا میں ایک ہی شکل کے سات انسان ہو سکتے ہیں، مجھے نہیں معلوم اس ویڈیو میں کون لڑکی تھی، کم از کم میں تو نہیں تھی۔‘ نیز متاثرہ جوڑا دوران جرح کئی جوابات دینے سے انکاری رہا۔