پاکستان ایرانی سرحد پر پیٹرول سمگل کرنے والے چار افراد بھوک پیاس سے ہلاک بلوچستان کی بارڈر ٹریڈ یونین کے رہنماؤں نے اس صورت حال کو سنگین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک ہفتے کے اندر اس مسئلے کا کوئی حل نہ نکالا گیا تو مزید اموات ہوسکتی ہیں اور بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔