صحت کراچی میں انفلوئنزا کا پھیلاؤ، طبی حکام کی احتیاط کی ہدایت صوبائی حکومت کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 248 مثبت کیسز میں زیادہ تعداد انفلوئنزا اے اور بی کی ہے جس میں انفلوئنزا اے کے 47 اور انفلوئنزا بی کے 48 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔