جانوروں پر ’امید افزا‘ تجربے کے بعد سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر پانچ سالوں کے اندر زکام کی ہر قسم سے بچاؤ کے لیے ایک ویکسین دستیاب ہو سکتی ہے۔
نزلہ زکام
امریکی سائنسدان ایک ایسی دوا بنانے جا رہے ہیں جو نگلی جاسکتی ہے اور انفلوئنزا وائرس کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ قائم کرتی ہے۔