بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں پاکستان کے لیے 202 رنز کا ہدف رکھا تھا جسے پاکستان نے منگل کو دو وکٹوں کے نقصان پر آسانی سے حاصل کر لیا۔
پاکستان بنگلہ دیش سیریز
پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 126/7 سکور کیا، جواب میں مہمان ٹیم سات وکٹوں پر 112 رنز بنا پائی۔