ملٹی میڈیا ’لڑکیاں مہندی لگوانے آتی ہیں، یہ نہیں دیکھتیں لگانے والا مرد ہے‘ ملیے پشاور کے 16 سالہ حنان سے جو خود کو پشاور کا پہلا مرد مہندی آرٹسٹ کہلاتے ہیں۔