اس سے قبل صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے بھی کہا تھا کہ اگر حکومت نے ’غنڈہ گردی کی تو وہ اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔‘
آزادی مارچ
اسلام آباد میں پشاور موڑ اور اتوار بازار سے ملحقہ جگہ پر سو ایکڑ پر محیط میدان میں لگائے گئے پنڈال میں تیاریاں مکمل ہیں، بس مولانا فضل الرحمٰن اور آزادی مارچ کا انتظار ہے۔