ٹرمپ کی قسمت کا دارومدار رپبلکنز کے ایک چھوٹے لیکن بڑھتے ہوئے گروہ پر ہے جو انہیں ووٹ دینے سے انکاری ہے۔
ری پبلکن
اس ریاست میں برنی سینڈرز کی جیت کی توقع طویل عرصے سے کی جارہی تھی کیوں کہ 2016 کی پرائمریز کے دوران انہوں نے سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو بھی اس ریاست میں شکست سے دوچار کیا تھا۔