خواتین انگلش گلوکارہ جو اپنے بچوں کو سمارٹ فون سے دور رکھتی ہیں انگلش گلوکارہ اور اداکارہ پالوما فیتھ ایک لاکھ افراد پر مشتمل مہم کا حصہ بنی ہیں، جس کا مقصد بچوں کو سمارٹ فون سے پاک بچپن فراہم کرنا ہے۔
نئی نسل کلاس رومز میں سمارٹ فونز پر پابندی لگائی جائے: اقوامِ متحدہ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ زیادہ سکرین ٹائم بچوں کے جذباتی استحکام پر منفی اثر ڈالتا ہے۔