انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار محمد اشتیاق نے آج سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کمرہ نمبر ایک میں کیا دیکھا؟
پاکستان الیکشن
میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوج غیرجانبدارادارہ ہے، اس کی کوئی خواہش نہیں کہ الیکشن میں کرداراداکرے۔دوسری جانب مولانا فضل الرحمٰن نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔