ہدایت کار اور پروڈیوسر مہرین جبار کی بنائی گئی ویب سیریز ’فرار‘ سٹریمنگ پلیٹ فارم ذی فائیو پر آنے کے لیے تیار ہے، جس کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ یہ سیریز انہیں ذاتی طور پر پسند ہے اور امید ہے کہ ذی فائیو اسے جلد اس سال نشر کر دے۔
سٹریمنگ سروسز
ہدایت کار عاصم عباسی نے اس حوالے سے ٹویٹ تو کرڈالی لیکن مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا، دوسری جانب ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ انہوں نے ’چڑیلز‘ کو بلاک نہیں کیا اور یہ ذی فائیو کی اپنی جانب سے ہوا ہے۔