فن سندھ: بچوں پر تدریسی اوقات میں اداکاری پر پابندی کی تجویز سندھ چلڈرن ڈراما انڈسٹری آرڈینینس 2024 کے تحت بچے اب سکول سے چھٹی کرکے اداکاری نہیں کرسکیں گے۔