ایشیا تھائی لینڈ: بادشاہت میں اصلاحات کے حامی کارکن کو چار سال قید کی سزا 39 سالہ ممتاز وکیل آرنون نمپا کو منگل کو ہونے والی عدالتی سماعت میں اکتوبر 2020 میں بنکاک کی ایک احتجاجی ریلی کے دوران کی گئی ایک تقریر میں بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن کو بدنام کرنے کا مجرم پایا گیا تھا۔