زاویہ کلیئر ویکس مین برطانیہ کی مصنوعی ذہانت میں عالمی قیادت برطانیہ مصنوعی ذہانت سے تخلیق کردہ بچوں سے بدسلوکی کی تصاویر کو غیر قانونی قرار دینے کا اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
نئی نسل 2023 میں روزانہ 11 بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں: رپورٹ رپورٹ کے اعداد و شمار کی صنفی تقسیم کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ ریپ کے کل واقعات میں سے 2251 (%53) متاثرین لڑکیاں اور 1962 (47%) لڑکے تھے۔