پاکستان اے پی ایس حملے کے نو سال: ’ہمارے گھر میں کوئی ہنستا نہیں‘ اے پی ایس پشاور حملے میں جان سے جانے والے محمد علی کی والدہ کہتی ہیں کہ ’پاکستان مزید اتنے بھاری جنازے نہیں اٹھا سکتا۔ ہمارے گھر میں کوئی ہنستا نہیں اور ہم محمد علی کی آواز کے لیے ترس گئے ہیں۔‘