ٹرینڈنگ پی ایس ایل 10 کا ’اینتھم کم شادی کا گانا زیادہ لگا‘ پی ایس ایل 10 کے آفیشل اینتھم کو علی ظفر، ابرار الحق، نتاشہ بیگ اور طلحہ انجم نے اپنی آواز سے سجایا ہے۔
موسیقی کیا ’چمکیلی‘ سے واقعی مردوں کی ’دل آزاری‘ ہوئی؟ ایسے کسی بھی پہلو کو ڈھونڈنے اور اس پر بات کرنے کے لیے انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم بیٹھی، گفتگو کی، فیصلہ کیا ہوا، آپ بھی دیکھیں۔