ایشیا پاکستان سے ماسکو ٹرین سروس پاکستانی معیشت کے لیے کتنی مفید؟ یہ منصوبہ شمال جنوبی ٹرانسپورٹ کاریڈور کا حصہ ہے، جو انڈیا کو براستہ ایران روس سے ملاتا ہے اور انڈیا، ایران، پاکستان، روس سمیت وسطی ایشیا ممالک کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ سمجھا جاتا ہے۔
زاویہ سید طلعت حسین امریکی افغانستان چھوڑ گئے اب کیا ہوگا؟ ہماری طرف سے اس وقت افغانستان پر قومی پالیسی کی ترتیب عید کے بعد سویاں پکانے کے مترادف ہے۔