ایشیا ایران: سسر سے معافی نہ ملنے کے بعد داماد کو سزائے موت کا فیصلہ ایرانی قانون کے مطابق اگر کسی متاثرہ شخص کے اہل خانہ کسی بڑے جرم میں ملزم کو معاف کر دیں تو مجرم کو یا تو معاف یا سزائے موت کو قید کی سزا میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔