پاکستان مذاکرات کی گونج میں پی ٹی آئی کے لیے 2025 کیسا ہو گا؟ کیا 2025 میں موجودہ صورتِ حال برقرار رہے گی یا پی ٹی آئی کا سیاسی فال نامہ اس سال بدلے گا اور مذاکرات کے نتیجے میں کوئی مثبت تبدیلی آئے گی یا بےچینی اور انتشار اس سال بھی برقرار رہے گا؟