سٹائل بائیکاٹ مہم: زارا کا اشتہار ہٹاتے ہوئے ’غلط فہمی‘ پر اظہار افسوس فیشن برانڈ نے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا کہ کمپنی کو ایک اشتہاری مہم پر ہونے والی ’غلط فہمی‘ پر افسوس ہے جس میں (کفن نما) سفید کپڑوں میں لپٹے مجسموں کو دکھایا گیا تھا۔