ایشیا انڈیا: ٹول پلازے ہٹانے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ان ٹول پلازوں کی بجائے حکومت خودکار نمبر پلیٹ ریڈر کیمروں پر انحصار کرے گی، جس میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں پڑھی جائیں گی اور گاڑیوں کے مالکان کے بینک اکاؤنٹس سے خود بخود ٹول کی رقم کاٹ لی جائے گی۔