گارڈ نے ابتدائی طور پر بتایا ہے کہ ’نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے میری طرف طرف اشارے کر رہا تھا جس پر میں نے طیش میں آ کر فائرنگ کر دی۔‘
یوٹیوب ویڈیو
26 سالہ غیر شادی شدہ خاتون پورے حمل سے تھیں، جب انہوں نے زچگی کی آن لائن ویڈیوز دیکھ کر اپنی ڈیلیوری خود کرنے کی کوشش کی۔