معیشت حکومت سے رقم ملنے سے کچھ طیارے بحال ہو جائیں گے: پی آئی اے پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کو ایک کروڑ 50 ہزار ڈالر ملنے ہیں، جس کے بعد گراؤنڈ کیے جانے والے کچھ طیارے دوبارہ آپریشنل ہو جائیں گے۔