ملٹی میڈیا میانوالی کے ’خاص گڑ‘ میں ایسا کیا ہے جو اسے خاص بناتا ہے؟ یوں تو جنوبی ایشیا میں گڑ کی بے شمار قسمیں تیار کی جاتی ہیں لیکن پاکستان میں گڑ کی دو سے تین قسمیں بہت مشہور ہیں۔