دنیا برطانیہ: ہسپتال ملازم کا 100 لاشوں سے جنسی زیادتی کا اعتراف 67 سالہ ڈیوڈ فلر نے 12 سال کے عرصے میں مریضوں کی لاشوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے ہوئے تصاویر کھینچیں اور خود کو ریکارڈ کیا۔