دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے اتوار کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’حکومت پاکستان اور عوام کو موان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر المناک طیارے کے حادثے کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے۔‘
مسافر بردار طیارہ
امیریکن ایئر لائنز کے ترجمان کے مطابق خاتون نے جہاز کا داخلی دروازہ کھولنے کی کوشش کی اور عملے کے ایک رکن کو جسمانی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں کاٹ کر زخمی کر دیا تھا۔