گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لینے پر لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو غیر موثر قرار دے کر نمٹا دیا۔
چوہدری پرویز الٰہی
اسٹیبلشمنٹ سے قریب گجرات کے چوہدریوں کی نئی نسل کے نمائندے مونس الٰہی کا بیان کہیں عمران خان سے فاصلہ اختیار کرنے کی جانب ایک قدم تو نہیں؟