یہ چولہے ماحول دوست اس لیے سمجھے جاتے ہیں کیوں کہ ان میں لکڑی کے بجائے ایندھن کے طور پر گوبر کو استعمال کیا جاتا ہے۔
دیہات
راولپنڈی کے نواح میں ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے زیر آب آنے والے ممکنہ علاقوں میں ارد گرد کے پانچ دیہات شامل ہیں جن میں تقریباً چار ہزار مکین آباد ہیں۔