پاکستان توشہ خانہ کیس: نیب دفتر میں بشریٰ بی بی سے ساڑھے چار گھنٹے پوچھ گچھ توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کے علاوہ پی ٹی آئی کے ملک امین اسلم اور ثانیہ نشتر نے نیب کی مشترکہ ٹیم کے سامنے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیانات ریکارڈ کرائے۔