سٹینفورڈ یونیورسٹی کے ایک ذیلی ادارے کا مکالے میں احساس پروگرام کا دنیا بھر میں ایسے پروگراموں کے ساتھ تقابلی جائزہ ہے۔
احساس کفالت پروگرام
نادرا کے سابق سربراہ طارق ملک کے مطابق ہر ضلع میں نادرا دفتر کے پاس موبائل یونٹ اور وین موجود ہیں جن کو علاقوں میں بھیج کر نئے کارڈز کا اجرا اور ختم شدہ میعاد کے کارڈز کو ری نیو کیا جا سکتا تھا۔