پاکستان 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چرانے والوں کو سزا ہو گئی: چیئرمین نادرا چیئرمین نادرا نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا کہ نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری کرنے والوں کی نشاندہی اور انہیں سزائیں دی جا چکی ہیں۔