ماحولیات بلوچستان کا چرنا جزیرہ سمندری حیات کے لیے ’محفوظ علاقہ‘ قرار بلوچستان کابینہ کے بدھ کو ہونے والے اجلاس کے دوران چرنا جزیرے کو سمندری حیات کے لیے محفوظ علاقہ قرار دینے کی منطوری دی گئی۔
تحقیق 20 سالہ تحقیق کے بعد دریائے سندھ اور گنگا کی ڈولفن دو الگ نسلیں قرار اس تحقیق سے پہلے عام طور پر یہ سمجھا جاتا تھا کہ دونوں دریاؤں میں پائی جانے والی ڈولفن ایک ہی قسم کی ہیں۔