یہ کامیاب پیدائش تولیدی طب میں ایک بڑی پیشرفت کی علامت ہے جو ایسی ہزاروں خواتین کی زندگیوں کو بدل سکتی ہے جو رحم کے بغیر پیدا ہوئی ہیں۔
ٹرانسپلانٹ
لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں لیور ٹرانسپلانٹ کے سربراہ ڈاکٹر طارق بنگش کا کہنا تھا کہ ’حالیہ اموات میں ہماری غلطی نہیں ہے۔ ہمارا مریض چل کر جاتا ہے، کھا پی رہا ہے، لیکن اگر اسے کوئی ایسی دوائی لگی ہو جو اس کے اعضا کو خراب کر رہی ہو توہمارا کیا قصور ہے؟‘