ایشیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مذہبی جماعتوں پر پابندی کیوں؟ عوامی ایکشن کمیٹی اس وقت سے سرکاری عتاب کا شکار رہی ہے جب 1963 میں حضرت بل درگاہ میں موئے مقدس کے لاپتہ ہونے کے وقت پارٹی کی بنیاد ڈالی گئی تھی اور مذہبی امور کی نوک پلک سنوارنے میں اہم کردار نبھاتی رہی۔