پاکستان چینی بحران: 'جہانگیر ترین اور مونس الہٰی کو مالی فائدہ پہنچا' تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین کو 56 کروڑ جبکہ مونس الہٰی کی شوگر مل کو 45 کروڑ روپے کی سبسڈی ملی۔